غرور
غرور قسط نمبر 1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )” تمہاری اوقات ہے یہاں بیٹھنے کی؟؟؟ “ وہ اتنی زور سے دھاڑا کہ اسکا دل کانپ اٹھا۔۔۔ڈیپ ریڈ شرارے میں ملبوس وہ بیڈ پر بیٹھی اپنے شوہر کا انتظار کر رہی تھی جس سے کچھ دیر پہلے اسکا نکاح ہوا تھا اسکا دل کسی سوکھے پتے …
![]()








