معاشرتی جیل خانہ
معاشرتی جیل خانہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ہم سب تھرڈ کلاس نقال اور گھٹیا ترین قسم کے بھانڈ ہیں۔ ہمارے مکالمے کوئی اور لکھتا ہے، میک اپ کوئی اور کرتا ہے، ہدایات کوئی اور دیتا ہے، ہم یہ عارضی کردار مستقل بنیادوں پر ادا کیئے چلے جا رہے ہیں اور ہمیں اس ”فن” کی تربیت …
![]()








