نزولِ حقیقت۔۔۔
خوشی آنسو بہانے کا__ بہانہ ڈھونڈ لیتی ھے۔ خطا، اشکِ ندامت کا __خزانہ ڈھونڈ لیتی ھے۔ جفاوں کا عدالت میں ___مقدمہ پیش ہوتے ہی، وفا اپنے لئے___ خود تازیانہ ڈھونڈ لیتی ھے۔ ہماری بُھول کی تاریخ ___دُنیا سے پُرانی ھے، یہ تو جنت میں بھی گندم کا دانہ ڈھونڈ لیتی ھے۔ بھروسہ جن میں نا …
![]()









