صہبا اختر کی وفات
صہبا اختر کی وفات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اردو کے ممتاز شاعر صہبا اختر کا اصل نام اختر علی رحمت تھا اور وہ 30 ستمبر 1933 کو جموں میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد منشی رحمت علی، آغا حشر کاشمیری کے ہم عصر تھے اور اپنے زمانے کے ممتاز ڈرامہ نگاروں میں شمار ہوتے تھے۔ …
![]()









