چھ سیارے ایک لائن میں
سائنس نیوزاپڈیٹ چھ سیارے ایک لائن میں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آسمان پر 6 سیاروں کو ایک ساتھ دیکھنا چاہتے ہیں؟ نظام شمسی کے آدھے سے زیادہ سیارے آپ آسمان پر دیکھ سکتے ہیں۔ درحقیقت بیشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ 3 جون کو علی الصبح …
چھ سیارے ایک لائن میں Read More »
![]()









