یہ تصویر 1965ء کی ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکی ایئر ہوسٹسز کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر موجود ہیں ۔
یہ تصویر 1965ء کی ہے جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز PIA کی ایئر ہوسٹسز کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر موجود ہیں ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)سنہ 1955ء تک پاکستان کے پاس اپنی کوئی قومی ایئرلائن نہیں تھی لہذٰا نجی شعبے میں کام کرنے والی اوریئنٹ ایئرلائنز کو قومی دھارے میں لایا گیا اور اس …
![]()









