خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق انسان کسی نہ کسی طرح آئندہ دو دہائیوں تک مریخ تک پہنچ جائے گا
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے مطابق انسان کسی نہ کسی طرح آئندہ دو دہائیوں تک مریخ تک پہنچ جائے گا۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے انسان کو خلا میں ہی بچے پیدا کرنے ہوں گے مگر مشکل یہ ہے کہ خلا کا ماحول انسانی جسم کے لیے موافق نہیں۔ …
![]()








