غزل: مِلے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ۔۔۔ کتاب: ضربِ کلیم
میسر آتی ہے فرصت فقط غلاموں کو نہیں ہے بندۂ حر کے لیے جہاں میں فراغ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تشریح:اس شعر میں علامہ اقبال نے آزاد انسان (بندۂ حر) اور غلام ذہن رکھنے والے انسان کے طرزِ زندگی اور سوچ میں فرق واضح کیا ہے۔اقبال کہتے ہیں کہ “فرصت”، یعنی بے کاری، سستی، آرام …
غزل: مِلے گا منزلِ مقصود کا اُسی کو سُراغ۔۔۔ کتاب: ضربِ کلیم Read More »
![]()









