ملکہ ترنم نور جہاں 99 واں یوم پیدائش
ملکہ ترنم نور جہاں 99 واں یوم پیدائش ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاکستانی فلمی صنعت کی مایہ ناز پس پردہ گلوکارہ، اداکارہ اور فلم ساز۔ 21 ستمبر 1926 کو قصور میں پیدا ہوئیں، پیدائشی اور گھریلو نام اللہ وسائی تھا۔ان کے خاندان کا تعلق فن موسیقی سے تھا۔ فن موسیقی کی تربیت کے لئیے …
ملکہ ترنم نور جہاں 99 واں یوم پیدائش Read More »