قطعہ۔ ( بجلی کا ریٹ )۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ۔ ( بجلی کا ریٹ ) بجلی پر لگا کر ظالمانہ۔۔۔۔ ٹیکس شاعر۔۔۔ناصر نظامی بجلی کا ریٹ اس قدر نہ ، ۔ بڑھاؤ عوام کو اتنا چونا مت، ۔۔۔ لگاؤ بجلی پر لگا کر ظالمانہ۔۔۔۔ ٹیکس لوگوں کی زندگی دوزخ نہ، ۔۔ بناؤ ناصر نظامی
![]()









