قطعہ۔۔۔بنام محترم و مکرم جناب خواجہ طارق صاحب چشتی نظامی سرکار۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام محترم و مکرم جناب خواجہ طارق صاحب چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں صاحب نظر ، صاحب حال منزل وحدت کے ، رہبر کمال خواجہ سید فضل حسین شاہ جی نے ان کو کیا نور حق سے،۔ نہال ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ