قطعہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نطامی
قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نطامی ہمارے چالیس ہوا بازوں نے بھری، ا ڑان کھا کر قسم، یہ دے کر حلفیہ،۔ بیان زد میں آ ئے، تو زمین سے ٹکرائیں گے اپنے وطن پہ لٹائیں گے اپنی،۔ جان ناصر نظامی
قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نطامی ہمارے چالیس ہوا بازوں نے بھری، ا ڑان کھا کر قسم، یہ دے کر حلفیہ،۔ بیان زد میں آ ئے، تو زمین سے ٹکرائیں گے اپنے وطن پہ لٹائیں گے اپنی،۔ جان ناصر نظامی
قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی خدا تعالیٰ نے فتح نصیب فرمائ ہے شیطانی دشمن نے بھاری شکست ، کھائی ہے ہماری فضائیہ نے کر دیا ملیا میٹ فوجی اڈوں کی اینٹ سے اینٹ،بجائی ہے ناصر نظامی
ملی ترا نہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی پاک فوج ہے فخر،۔ ہمارا ان پہ فدا ہے وطن یہ، سارا فوج کا ہے کردار ، مثالی کرتی ہے سر حدوں کی، رکھوالی فوج قوم کی آ نکھ کا، تارا فوج ہماری کرے ، حفاظت ملکی دفاع کی کرے ، قیادت فوج کے حق میں لگاؤ ، نعرہ جانباز، …
ملی ترا نہ۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
سورہ کوثر شریف کا منظوم شاعر۔۔۔ناصر نظامی آ پ کو عطا فرمائی گئی، کو ثر خدا بھیجے درو و سلام آ پ، پر اپنے رب تعالیٰ کی صوم صلات، کر منکر حق ہے، بے شک کمتر و ا بتر ناصر نظامی
منظوم ترجمہ شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی اے اللہ اول ہے ، تیرا نام تیری ہستی ہے ، قائم مدام سورہ فاتحہ شریف کا ترجمہ ساری تعریفیں ہیں تیری ہی، خد ا یا تو نے ہے اس کائنات کو ،۔ بنا یا تیری پاک ہستی رحیم و رحمان تیرے ہاتھ روز جزا کی میزان ہم تیری ہی کرتے …
منظوم ترجمہ۔۔۔شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی Read More »
قطعہ بنام عالمی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکار گریٹ آ ر ٹسٹ عظیم فن کا ر ، محترم و مکرم جناب مصطفے قریشی صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک عظیم ، انسان صاحب دانش، صاحب ، وجدان فلمی دنیا کے، سپر سٹار فلم مولا جٹ، ان کی ، پہچان ناصر نظامی
سلام بحضور امام عالیٰ مقام سید الشہداء حضرت حسین پاک علیہ السلام شاعر۔۔۔ناصر نظامی دیکھا نہ سنا ایسا کبھی معرکہ، کڑا اک مرد نامدار ہزاروں سے ہے، لڑا ہے خون کا فرات بنا دشت کربلا ہے پیش قیامت ہی قیامت کا دن چڑھا اس ظلم سے بھی ہو گا کوئی ظلم کیا بڑا اصغر معصوم …
سلام بحضور امام عالیٰ مقام سید الشہداء حضرت حسین پاک علیہ السلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
منقبت شاعر۔۔۔ناصر نظامی یا علی مشکل کشا مشکل کشا ئی کیجیئے ظلم و ستم کے ماروں کی، ہم نوائی کیجیئے غم کے بادل چھائے ہیں وحشتوں کے سائے ہیں بے سہاروں، بے کسوں کی، را ہنمائی کیجیئے آ ج سر بہ خاک ہیں دامن و دل چاک ہیں غم گزیدوں کے دلوں کی، دلر بائی …
منقبت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
قطعہ بنام معزز و محترم سماجی شخصیت، استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے مخلص ساتھی اور پروگرام منیجرجناب محمد اقبال نقیبی صاحب حاجی اقبال نقیبی صاحب کی ہستی کو، سلام نصرت فتح علی خاں نے بخشا ان کو خاص، مقام وہ ہیں ان کے مخلص ساتھی اور پروگرام منیجر خان صاحب کے ساتھ، ان …
قطعہ نفرتوں اور عداوتوں کی آگ کو، بجھا ؤ روا داری، صلح جوئی کا راستہ، اپناؤ خاموش تماشائی بن کے نہ دیکھو تما شا آ گ بجھانے والوں میں اپنا نام، لکھواو ناصر نظامی