سورہ کوثر شریف کا منظوم شاعر۔۔۔ناصر نظامی
سورہ کوثر شریف کا منظوم شاعر۔۔۔ناصر نظامی آ پ کو عطا فرمائی گئی، کو ثر خدا بھیجے درو و سلام آ پ، پر اپنے رب تعالیٰ کی صوم صلات، کر منکر حق ہے، بے شک کمتر و ا بتر ناصر نظامی
![]()
سورہ کوثر شریف کا منظوم شاعر۔۔۔ناصر نظامی آ پ کو عطا فرمائی گئی، کو ثر خدا بھیجے درو و سلام آ پ، پر اپنے رب تعالیٰ کی صوم صلات، کر منکر حق ہے، بے شک کمتر و ا بتر ناصر نظامی
![]()
منظوم ترجمہ شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی اے اللہ اول ہے ، تیرا نام تیری ہستی ہے ، قائم مدام سورہ فاتحہ شریف کا ترجمہ ساری تعریفیں ہیں تیری ہی، خد ا یا تو نے ہے اس کائنات کو ،۔ بنا یا تیری پاک ہستی رحیم و رحمان تیرے ہاتھ روز جزا کی میزان ہم تیری ہی کرتے …
منظوم ترجمہ۔۔۔شاعر۔۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()
قطعہ بنام عالمی شہرت یافتہ ورسٹائل اداکار گریٹ آ ر ٹسٹ عظیم فن کا ر ، محترم و مکرم جناب مصطفے قریشی صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک عظیم ، انسان صاحب دانش، صاحب ، وجدان فلمی دنیا کے، سپر سٹار فلم مولا جٹ، ان کی ، پہچان ناصر نظامی
![]()
سلام بحضور امام عالیٰ مقام سید الشہداء حضرت حسین پاک علیہ السلام شاعر۔۔۔ناصر نظامی دیکھا نہ سنا ایسا کبھی معرکہ، کڑا اک مرد نامدار ہزاروں سے ہے، لڑا ہے خون کا فرات بنا دشت کربلا ہے پیش قیامت ہی قیامت کا دن چڑھا اس ظلم سے بھی ہو گا کوئی ظلم کیا بڑا اصغر معصوم …
سلام بحضور امام عالیٰ مقام سید الشہداء حضرت حسین پاک علیہ السلام۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()
منقبت شاعر۔۔۔ناصر نظامی یا علی مشکل کشا مشکل کشا ئی کیجیئے ظلم و ستم کے ماروں کی، ہم نوائی کیجیئے غم کے بادل چھائے ہیں وحشتوں کے سائے ہیں بے سہاروں، بے کسوں کی، را ہنمائی کیجیئے آ ج سر بہ خاک ہیں دامن و دل چاک ہیں غم گزیدوں کے دلوں کی، دلر بائی …
منقبت۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »
![]()
قطعہ بنام معزز و محترم سماجی شخصیت، استاد نصرت فتح علی خان صاحب کے مخلص ساتھی اور پروگرام منیجرجناب محمد اقبال نقیبی صاحب حاجی اقبال نقیبی صاحب کی ہستی کو، سلام نصرت فتح علی خاں نے بخشا ان کو خاص، مقام وہ ہیں ان کے مخلص ساتھی اور پروگرام منیجر خان صاحب کے ساتھ، ان …
![]()
قطعہ نفرتوں اور عداوتوں کی آگ کو، بجھا ؤ روا داری، صلح جوئی کا راستہ، اپناؤ خاموش تماشائی بن کے نہ دیکھو تما شا آ گ بجھانے والوں میں اپنا نام، لکھواو ناصر نظامی
![]()
دعائیہ قطعہ بنام اردو، انگلش کے بین الاقوامی شاعر ادیب صحافی دانشور عظیم انسان محترم جناب خواجہ احسان سہگل صاحب اے خدا سہگل جی کو صحت کاملہ عطا، فرما ان پر اپنا فضل وکرم کر، ا بر رحمت، بر سا ان کی زندگی سے دور کر دے ساری تکلیفیں ہمارے غمگین دلوں کی سن لے …
![]()
قطعہ امام المتقین امام الاولیاء حضرت مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شان اقدس میں شاعر۔۔۔ناصر نظامی لاکھوں سلام ہو، شاہ ء مردان بے باک پر باد شاہ ہو کر بھی جو سوتے تھے فرش خاک پر وقت غسل، اس حقیقت کا ہوا انکشاف ایک ہزار زخم تھے، علی کے جسم پاک پر ناصر …
![]()
قطعہ بنام امام المتقین امام الاولیاء مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شہادت پر علی کا رتبہ ہے، بڑا اولی، بڑا اعلی علی کی شان ہے بڑی،ارفع، بڑی والا روزے میں، نماز میں، سجدے میں،جمعہ کے دن علی کو بخشی شہادت، تو نے، خدا تعالی ناصر نظامی
![]()