قطعہ بنام محترم شفقت راج صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام محترم شفقت راج صاحب چشتی نظامی ان پر ہوئی ہے حضور کی، شفقت ان کے دل پر کھلا ہے راز وحدت ان کے قلب و نظر ہوئےہیں روشن ان کو خوب حاصل ہوئی ، سعادت ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()
قطعہ بنام محترم شفقت راج صاحب چشتی نظامی ان پر ہوئی ہے حضور کی، شفقت ان کے دل پر کھلا ہے راز وحدت ان کے قلب و نظر ہوئےہیں روشن ان کو خوب حاصل ہوئی ، سعادت ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()
آمد ماہ رمضان شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ما ہ ء رمضان ، آیا ما ہ ء ذیشان ، آ یا رب کی رحمت ہے، لایا خیر و برکت ہے، لا یا رب کا احسان ، آ یا لیلت القدر اس میں خاص ہے اجر اس میں اس میں قرآن ، آ یا کرو تعریف رب …
آمد ماہ رمضان۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر نظامی Read More »
![]()
قطعہ بنام محترم و مکرم جناب مرزا اقبال صاحب المعروف بابا دمڑی سائیں سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ انسانیت کے، علم بردار ہیں رب کی حقانیت کے، ثنا کار ہیں معزز و ذیشان و ذی وقار ہیں صاحب عمل، صاحب کردار ہیں ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 28/02/2025,
![]()
محترم و مکرم جناب شیر میاں داد خان صاحب، عالمی شہرت یافتہ سنگر، قوال، حکومت پاکستان نے پرائڈ آ ف پر فار مینس کے میڈل سے نوازا شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں فلک موسیقی کا اک روشن، ستارہ ہر طرف گو نج رہا ہے ان کی گائیکی کا، نقارہ ان کو ملا، پرائڈ آ ف پر …
![]()
قطعہ بنام محترم جناب خواجہ حضرت محبوب کوریجہ صاحب، سجادہ نشین دربار عالیہ عظیم کلاسیکل ہفت زبان صوفی شاعر روحانی مفکر دینی پیشوا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب سرکار خواجہ محبوب کوریجہ کی پستی ہے نور حق کا، نگین وہ ہیں خواجہ فرید جی کے دربار کے سجادہ نشین ان پر ہوتا ہے خدا تعالیٰ …
![]()
قطعہ بنام محرم جناب حاجی محمد نواز صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی صاحب یقین ، صاحب ایمان وہ ہیں متقی نیک سیرت انسان خدا تعالیٰ ہمیشہ بلند رکھے ان کا مقام و مرتبہ اور شان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()
قطعہ سلسلہ عظیمیہ کے عظیم روحانی راہنما دینی پیشوا صوفی مفکر سما جی فلاسفر ولی اللہ محترم و مکرم مر حوم و مغفور جناب خواجہ حضرت شمس الدین عظیمی صاحب سرکار کے شان عا لیہ میں قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی آپ تھے، دینی پیشوا ، روحانی حق نما دنیا میں پھیلائی روحانیت کی ، ضیا خدا …
![]()
قطعہ بنام محترم محمد اشرف صاحب چشتی نظامی ان کو نور وحدت ہوا ، عطا ان کی قسمت کا ستارہ ، چمکا ان کی ہستی ہوئی ہے سرخرو ان کو اعلی شرف حاصل ، ہوا ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 19/02/2025,
![]()
قطعہ بنام محترم حشمت علی صاحب چشتی نظامی ان کو ملا ہے گو ہر معرفت ان پر ہوئی ہے حضور کی، رحمت نور حق سے ہوا روشن ان کا دل ہر جگہ پائی ہے تکریم و حشمت ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 18/02/2025,
![]()
قطعہ بنام محترم فرقان ناصر صاحب ، سابق چئیر مین عشر اینڈ زکات کمیٹی چک نمبر 389/ شرقی، غربی، تحصیل دنیا پور ضلع لودھراں شاعر۔۔۔ناصر نظامی اے خدا ان کو عطا کر، کامرانی آ رام سے گزرے ان کی، زندگانی سب اہل خانہ رہیں شاد و آ باد ان پہ کر فضل و کرم کی، …
![]()