Daily Roshni News

ناصر نظامی کی شاعری

حضرت مریم کا روزہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

حضرت مریم کا روزہ ناصر نظامی جب ہوئی حضرت عیسی کی ولادت پاک لوگوں نے لگائیں حضرت مریم پہ تہمات وحی نازل ہوئی، کہہ دو اگر کوئی پوچھے مولود سے پوچھو، میں تو ہوں روزے کے ساتھ ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔رحمت اور احسان کا روزہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ رحمت اور احسان کا روزہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی منہ کا روزہ، آنکھ کا روزہ، کان کا روزہ ہاتھ پاؤں کا روزہ اور زبان کا روزہ دل ہو جائے حرص و ہوس سے مکمل پاک تب ہو گا رب کی رحمت اور احسان کا روزہ ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ روز کی حقیقت شاعر۔۔۔ناصر نظامی روزہ نہیں فقط کھانے پینے سے ، احتراز روزہ ہے زندگی گزارنے کا اعلی ، انداز روزہ ہے خدا اور بندے کے درمیاں اک ، راز خدا کرے گا عطا، اس کا اجر اور اعزاز ناصر نظامی

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی در بدر مجھ کو پھرایا گردش ایام نے ایک پل مہلت نہ دی اس وقت کے ہنگام نے کر گئیں مسمار دل کو غم کی اندھی بارشیں پشتے توڑے جان کےسیلاب تیز گام نے سسکتی ہیں دل میں کچھ پشیمانیاں کچھ حسرتیں مجھ کو بہرا کر دیا ان دونوں کے کہرام نے …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل سارے جھگڑوں کی وجہ آدمی کی ہے زبان دوستو رکھنا حفاظت اپنی تم، زبانوں کی شاعر۔۔۔ناصر نظامی ہو گئیں سب چیزیں مہنگی شہر کی، دکانوں کی ایک بس قیمت گھٹی ہے آج کل، انسانوں کی اب تو اک دوجے کا ہی خون پی لیتے ہیں لوگ اب ضرورت ہی نہیں ہے یارو ان، مئے …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی تیرے دیدار کے، تمنائی ! خیال خام سے گزرے ہوں گے کوئے اصنام سے گزرے ہوں گے اپنے انجام سے گزرے ہوں گے ان کے کوچے سے گزرنے والے یوں  اہتمام سے گزرے ہوں گے لے کے اک ہاتھ پہ دل اک پہ جاں رقص ہنگام سے گزرے ہوں گے ان کے …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading