Daily Roshni News

ناصر نظامی کی شاعری

قطعہ بنام محترم پروفیسر مظفر اقبال صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ  بنام محترم پروفیسر مظفر اقبال صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں ایک شاعر ادیب مدبر اور دانشور  خوب جانتے ہیں، تنقید نگار ی کا ہنر فنون لطیفہ کی اشاعت و فروغ میں ان کی آ واز ہے بڑی، گراں قدر و معتبر ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 21/01/2025,

Loading

قطعہ بناممحترم محمد اسلم بھٹی صاحب سابق پرنسپل مسلم پبلک ہائی اسکول چک 363 WB دنیا پور لودھراں

قطعہ بنام محترم محمد اسلم بھٹی صاحب سابق پرنسپل مسلم پبلک ہائی اسکول چک 363 WB دنیا پور لودھراں شاعر۔۔۔ناصر نظامی محترم اسلم صاحب ہیں، محسن و غمگسار ان کی سماجی شخصیت ہے بڑی پر وقار وہ بنے، مسلم پبلک سکول کے پرنسپل تعلیم و تدریس کا شعبہ کیا، اختیار ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ  بنام محترم خواجہ محمد ضیا چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ  بنام محترم خواجہ محمد ضیا چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں صاحب ظرف، صاحب نگاہ ان کی ہستی ہے انوار حق کی، ضیا ایجوکیشن یونیورسٹی ملتان میں تعلیم و تدریس کا فرض کیا، ادا ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ۔۔۔بنام محترم استاد رضا ربانی سرکار چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم استاد رضا ربانی سرکار چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی ان پہ کھلا ہے، سر الہی کا، حال ان کا دل ہوا ہے اس مستی سے، نہال معرفت حق کے اس نوری خزانے نے ان کی ہستی کو کر دیا ہے، مالا مال ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 21/01/2025,

Loading

 قطعہ خواجہ خواجگان سید پیر اقبال شاہ سرکار چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

 قطعہ خواجہ خواجگان سید پیر اقبال شاہ سرکار چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی خواجہ سید اقبال شاہ تھے مست و مجذوب صوت سرمدی نے کیا تھا ان کومسلو ب مقام اسرافیل پر تھی ان کی پرواز ساز انحد کا ترنم تھا ان کا ، محبوب ناصر نظامی

Loading

قطعہ۔۔۔ بنام محترم و مکرم صاحبزادہ مسعود احمد عالمپوری سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم و مکرم صاحبزادہ مسعود احمد عالمپوری سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی صاحب زادہ مسعود احمد ہیں راز حق سے ، آ شکار ان کی ہستی ہے خلوص و صدق و صفا کی ، آ ئینہ دار ان کے دل پر ہوتا ہے تجلیء الہی کا نزول ان کا سینہ ہے نور معرفت کی کرنوں …

قطعہ۔۔۔ بنام محترم و مکرم صاحبزادہ مسعود احمد عالمپوری سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

قطعہ۔۔۔بنام خواجہ خواجگان قبلہ فتح علی شاہ سرکار چشتی نظامی ۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

خواجہ فتح علی شاہ کی ہستی ہے، کمال ان کی مجلس میں آ تے تھے،علامہ اقبال اقبال کے شعر، نرگس کی آ نکھ،، کو بدلا اسی کی آ نکھ سے دیکھے،، کا باندھا، خیال ناصر نظامی

Loading

قطعہ بنام۔۔۔خواجہ خواجگان سید منور شاہ چشتی نظامی سرکار

قطعہ بنام خواجہ خواجگان سید منور شاہ چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی خواجہ منور شاہ ہیں نور پنجتن کا پیکر ان کی ہستی ہے انوار الہیٰ کا، مظہر دل کو منور کرتی ہے ان کی ایک، نظر ان کے کرم سے جاگتے ہیں سوئے، مقدر ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ بنام خواجہ خواجگان سید فضل حسین شاہ چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام خواجہ خواجگان سید فضل حسین شاہ چشتی نظامی سرکار شاعر۔۔۔ناصر نظامی خواجہ سید فضل شاہ کا ہے اعلی، مقام ان کے در پہ سر نگوں ہوتے ہیں خاص و عام ہم پہ ہوا ان کے فیض و کرم کا، ا نعام ان کے در سے ہم کو ملا وحدت کا، جام ناصر نظامی …

قطعہ بنام خواجہ خواجگان سید فضل حسین شاہ چشتی نظامی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

قطعہ بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر انور انیق صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ  بنام محترم پروفیسر ڈاکٹر انور انیق صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ بولیاں لکھتے ، ہیں دل کے، مریضوں کی وہ گولیاں لکھتے ، ہیں کتنے، خوش بخت ہیں، وہ بولیاں لکھنے میں استاد الوقت       ہیں، وہ ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 16/01/2025,

Loading