Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور ذرائع کا بتانا ہے کہ فریقین کے درمیان موجودہ مالی سال کی کارکردگی اور اگلے مالی سال کے اہداف پر مشاورت ہو رہی …

آئی ایم ایف کا ریونیو بڑھانے پر زور، پاکستان کی سرکاری خزانے کا بوجھ مزید کم کرنے کی یقین دہانی Read More »

Loading

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ جعفر ایکسپریس پر حملہ بھی بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا اور اس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ ہم نے ابھی جعفر ایکسپریس دہشتگردی پر ریسکیو آپریشن مکمل کیا ہے، جعفر ایکسپریس …

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ Read More »

Loading

پی ٹی آئی والے جو بات ہے ہمیں بتادیں تاکہ ایک دوسرے کو انگیج نہ کریں: کامران مرتضیٰ

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ‘  کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرف سے یہ بیان سامنے آیاہے کہ جو ہمارا …

پی ٹی آئی والے جو بات ہے ہمیں بتادیں تاکہ ایک دوسرے کو انگیج نہ کریں: کامران مرتضیٰ Read More »

Loading

پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار

معروف پاکستانی آرکیٹیکٹ یاسمین لاری نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیلی ادارے کا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔  یاسمین لاری نے  بتایا کہ انہیں اس ایوارڈ کے بارے میں معلوم تھا نہ ہی انھوں نے کبھی اس ایوارڈ کے لیے اپلائی کیا۔ انہوں نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ …

پاکستانی آرکیٹیکٹ کا فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیلی ایوارڈ لینے سے انکار Read More »

Loading

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جج آئینی بینچ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے آرمی ایکٹ …

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جج آئینی بینچ Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایس آئی ایف سی کی طرف سے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔  تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف حکام کی وزارت خزانہ اور ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات ہوئی جس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایس آئی …

آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا Read More »

Loading

جعفر ایکسپریس حملہ: 155 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہیں، سکیورٹی ذرائع

بولان: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 155 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرالیا گیا جب کہ 27 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد خودکش بمبار معصوم لوگوں کو بطورڈھال استعمال کررہے ہیں اس لیے …

جعفر ایکسپریس حملہ: 155 مسافر بازیاب، خودکش بمبار یرغمالیوں کے پاس بیٹھے ہیں، سکیورٹی ذرائع Read More »

Loading

حماس کے حامیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے ان کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہے ہیں: مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیوکا کہنا ہے کہ امریکا حماس کے حامیوں کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہا ہے تاکہ انہیں ڈی پورٹ کیا جاسکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اعلان کے باوجود امریکا کی وفاقی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو فلسطین نواز شخصیت محمود خلیل کو …

حماس کے حامیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے ان کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہے ہیں: مارکو روبیو Read More »

Loading

بغیر ذمہ داری کوئی وکیل جیل کے اندر نہیں جائے گا: علیمہ کی اڈیالہ کے باہر وکلا سے تلخ کلامی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پرپی ٹی آئی وکلا سے تلخ کلامی ہوئی۔ علیمہ خان کی دیگر دو بہنوں کے ہمراہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوگئی۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پرپی ٹی آئی وکلا اور علیمہ …

بغیر ذمہ داری کوئی وکیل جیل کے اندر نہیں جائے گا: علیمہ کی اڈیالہ کے باہر وکلا سے تلخ کلامی Read More »

Loading

نئی کینالز کو لیکر سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس پر متفقہ فیصلے لینے چاہئیں: بلاول

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ کہ نئی کینالزکے فیصلے سے سندھ میں بہت خدشات ہیں اور اس حوالے سے متفقہ فیصلے لینے چاہئیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ  کل صدر زرداری نے پارلیمان سے ایک تاریخی خطاب کیا، پہلی بار کسی سویلین صدر …

نئی کینالز کو لیکر سندھ میں بہت خدشات ہیں، اس پر متفقہ فیصلے لینے چاہئیں: بلاول Read More »

Loading