امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، اس کے ساتھ مثبت بات چیت کی جائیگی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں، کاروباری طبقے کی سہولت کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ایکسپورٹ …
![]()









