چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو صلح کیلئے آمادہ کرلیا
پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرنے پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہر کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور،اسدقیصر،عاطف خان اور شہرام ترکئی سے گفتگو ہوئی جس میں علی امین گنڈاپور دیگرپارٹی رہنماؤں سےاختلافات ختم کرنے پر رضامند ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ اسدقیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی بھی …
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو صلح کیلئے آمادہ کرلیا Read More »
![]()









