Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں: رپورٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون میں ملک ہیں،2024 کے الیکشن سے پہلے کاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات سامنے آگئیں۔ 2024 کے الیکشن سے پہلےکاغذات نامزدگی میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق اندرون ملک شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت ایک کروڑ 40 لاکھ روپے اور بیرون ملک …

وزیر اعظم شہباز شریف کے پاکستان سے زیادہ اثاثے بیرون ملک ہیں: رپورٹ Read More »

Loading

لوگ اپنی طاقت پر کرکٹ بورڈ میں آتے ہیں اور مرضی کرتے ہیں، ان کی مراعات حیران کن ہیں: رانا ثنااللہ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ میں مینٹور 50 سے 60 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن انہیں پتہ ہی نہیں کہ ان کا کام کیا ہے۔  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا پاکستان معاشی بحران سے نکل …

لوگ اپنی طاقت پر کرکٹ بورڈ میں آتے ہیں اور مرضی کرتے ہیں، ان کی مراعات حیران کن ہیں: رانا ثنااللہ Read More »

Loading

صدر تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات کیلئے بڑی مراعات کا اعلان کرینگے

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری 10 مارچ کو تنخواہ دار اور محدود آمدنی کے طبقات کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کریں گے۔ صدر نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں حکومت کی طرف سے اہم اعلانات کریں گے، صدارتی تقریر کی تیاری حکومت نے …

صدر تنخواہ دارو محدود آمدنی کے طبقات کیلئے بڑی مراعات کا اعلان کرینگے Read More »

Loading

سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث پورٹس پر تقرریاں رکی ہوئیں، وزیراعظم کو کہہ کہہ کر تنگ آگئے: وفاقی وزیر

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر شیخ نے کہا ہے کہ سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث پورٹس میں تقرریاں رکی ہوئی ہیں، وزیراعظم کو کہہ کہہ کر تنگ آگئے ہیں، اب انہیں نہیں کہیں گے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بحری امور کا اجلاس قادرپٹیل کی سربراہی میں ہوا جس میں پورٹ قاسم کے …

سکیورٹی کلیئرنس نہ ہونے کے باعث پورٹس پر تقرریاں رکی ہوئیں، وزیراعظم کو کہہ کہہ کر تنگ آگئے: وفاقی وزیر Read More »

Loading

سعودیہ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانی بے دخل

سعودی عرب ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے7 بلیک لسٹ اور زائد قیام پر 3 پاکستانی اور کنٹریکٹ خلاف ورزی پر 12 پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے۔ امیگریشن ذرائع نے بتایا کہ عمان پہنچنے والے 4 پاکستانیوں کو اخراجات …

سعودیہ، امارات، عمان اور قبرص سمیت 7 ملکوں سے 60 پاکستانی بے دخل Read More »

Loading

اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدارامن کے قیام کو ترجیح دے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو …

اقوام متحدہ میں پاکستان کا غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پر زور Read More »

Loading

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی جو پالیسی سازی اور ضابطہ سازی میں معاونت فراہم کرے گی۔ وزارت خزانہ میں ہونے والے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل کرپٹو کونسل حکومتی اداروں، ریگولیٹری اتھارٹیز اور انڈسٹری …

حکومت نیشنل کرپٹو کونسل کے قیام پر غور کرے گی: وزیر خزانہ Read More »

Loading

بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف

اسلام آباد: بجلی بلوں میں 21 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں ہوا، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے وزارت خزانہ کے حکام پر برہم کا اظہار کرتے …

بجلی بلوں میں 21 ارب کی اووربلنگ، افسران و ملازمین کو بغیر سزا چھوڑنے کا انکشاف Read More »

Loading

تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی۔ پیر کو محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی وفد …

تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی Read More »

Loading

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد اہلکار برطرف

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو ایک ساتھ نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق برطرف پولیس اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے جب کہ انہیں ڈیوٹی پر طلب کیا گیا تو انہوں نے ڈیوٹی جوائن کرنے سے بھی انکار کیا۔ پولیس حکام کا بتانا …

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد اہلکار برطرف Read More »

Loading