عمر ایوب نے عمران اور دیگر رہنماؤں کو درپیش مسائل اجاگر کیے، شکایت کی: چیف جسٹس سے اپوزیشن ملاقات کا اعلامیہ جاری
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمر ایوب، شبلی فراز، بیرسٹر گوہر علی خان، بیرسٹر علی ظفر، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ،ڈاکٹر بابر اعوان نے شرکت کی جبکہ رجسٹرار محمد سلیم خان اورسیکرٹری قانون و انصاف کمیشن …
![]()









