Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیج دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق اپنا خفیہ منصوبہ غلطی سے امریکی جریدے کے سینیئرصحافی کو بھیج دیا۔ اس بات کا دعویٰ اٹلانٹک میگزین کے ایڈیٹر ان چیف جیفری گولڈبرگ نے کیا ہے۔  جیفری گولڈبرگ کا کہنا ہے کہ دنیا کو تو یمن پر امریکی بمباری کا 15 مارچ کو …

ٹرمپ انتظامیہ نے یمن جنگ سے متعلق خفیہ منصوبہ غلطی سے صحافی کو بھیج دیا Read More »

Loading

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

آرمی چیف جنرل  سید عاصم منیر کی والدہ  قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،آمین۔ وزیراعظم کا آرمی چیف کی والدہ کےانتقال پر اظہار افسوس وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی …

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں Read More »

Loading

7 آئی پی پیز کی حکومت کو بجلی سستی اور 11 ارب سے زائد کا سرچارج معاف کرنیکی مشروط پیشکش

اسلام آباد:7  آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ اگر ان کے خلاف مبینہ غیر معمولی منافع کی جاری تحقیقات بند کردی جائیں اور عدالتوں میں زیر التوا مقدمات واپس لے لیے جائیں تو وہ بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 50 پیسے تک کمی اور تاخیر سے ادائیگی …

7 آئی پی پیز کی حکومت کو بجلی سستی اور 11 ارب سے زائد کا سرچارج معاف کرنیکی مشروط پیشکش Read More »

Loading

اسرائیل کا غزہ کے ناصراسپتال پر حملہ، حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سمیت 5 افرادشہید

صیہونی فوج نے غزہ کے ناصر اسپتال میں حملہ کرکے حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل سمیت  5 افراد کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کے  ناصراسپتال میں اسرائیل  نے حملہ کرکے 5 افراد کو  شہید اور متعدد …

اسرائیل کا غزہ کے ناصراسپتال پر حملہ، حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سمیت 5 افرادشہید Read More »

Loading

معاشی استحکام حاصل کرلیا، نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے معاشی استحکام حاصل کر لیا ہے، ادارہ جاتی اصلاحات اور نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمان، عدلیہ اور انتظامیہ اپنے آئینی امور کی انجام میں مصروف ہیں، حکومت نے شبانہ روز محنت سے معاشی استحکام حاصل …

معاشی استحکام حاصل کرلیا، نظام کی درستگی کا عمل جاری ہے: وزیراعظم Read More »

Loading

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان جلد کیا جائیگا: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کے امور پر جائزہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت …

بجلی کے نرخوں میں کمی سے متعلق پیکج کا اعلان جلد کیا جائیگا: وزیر اعظم Read More »

Loading

بلوچستان سے اندرون ملک ریل کی بحالی کیلئے تمام انتظامات مکمل، سکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلویز کوئٹہ عمران حیات نے کہا ہے کہ بلوچستان سے اندرون ملک ریل سروس کی بحالی کیلئے تمام تر انتظامات مکمل ہیں اور صرف سکیورٹی کلیئرنس کا انتطار ہے۔ ڈی ایس ریلویز کوئٹہ عمران حیات نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 26 مارچ کو وفاقی وزیر ریلویزکوئٹہ آئیں گے جہاں ان …

بلوچستان سے اندرون ملک ریل کی بحالی کیلئے تمام انتظامات مکمل، سکیورٹی کلیئرنس کا انتظار Read More »

Loading

آئی جی پختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دیکر پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پختونخوا ذوالفقارحمید نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو  خط لکھا ہے۔ مراسلے میں آئی جی ذوالفقارحمید  نے خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کے پی کو ہارڈ ایریا قرار دےکرپولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابر کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کے پی اوربلوچستان …

آئی جی پختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دیکر پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ Read More »

Loading

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کرتے ہوئے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے سربراہ ماہر بنچی نے کہا ہے کہ مارچ 2025ء کے اہداف کم کرنے پر بھی اتفاق نہیں کیا ہے ۔ تفصیلات …

آئی ایم ایف نے جائیداد لین دین کی ٹیکس شرح کم کرنے سے انکار کردیا Read More »

Loading

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس: صرف عون عباس بپی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیس میں پی ٹی آئی کا صرف ایک رہنما جے آئی ٹی کے سامے پیش ہوا۔ جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت17 پی ٹی آئی اراکین کو 20مارچ کو طلب کیا تھا، 19مارچ کو علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش …

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس: صرف عون عباس بپی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے Read More »

Loading