آئی ایم ایف وفد کی ملاقات، چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن سے متعلق آئینی پیشرفت و اصلاحات پر روشنی ڈالی
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) وفد کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق جوئیل ترکویٹزکی قیادت میں آئی ایم ایف وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کی، چیف جسٹس نے وفد کا خیرمقدم کیا اور عدالتی کارکردگی بہتربنانے کیلئے جاری کوششوں کا جائزہ …
![]()









