نیب نے کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کی اربوں کی زمینوں پر قبضے کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں 3 فروری کو شائع ہونے والی تازہ ترین رپورٹ ’کراچی بندرگاہیں، اربوں کی اراضی پر قبضہ، کے پی ٹی کے 1448 اور پورٹ قاسم کے 30 ایکڑ پر تجاوزات، سندھ حکومت، سیاست دان اور دیگر ملوث‘ کا نوٹس لے لیا ہے ا …
نیب نے کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کی اربوں کی زمینوں پر قبضے کا نوٹس لے لیا Read More »
![]()









