ذاتی و سیاسی مفاد ایک طرف رکھ کر قومی مفاد مقدم رکھیں، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتا: صدر
نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے جہاں ملک میں معاشی استحکام لانے پر حکومتی اقدامات کی تعریف کی وہیں انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں اور بڑھتی آبادی کے چیلنجز سے مؤثر طریقے نمٹنے اور دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملے پر یکطرفہ …
![]()









