بینچز اختیارات کیس پر توہین عدالت: کمیٹی کے عدالتی بینچ سےکیس واپس لینے سے تو عدلیہ کی آزادی ختم ہوجائیگی، جسٹس منصور
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جہاں محسوس ہو فیصلہ حکومت کےخلاف ہو سکتا ہے اور کمیٹی وہ کیس ہی بینچ سے واپس لے؟کمیٹی کے عدالتی بینچ سےکیس واپس لینے سے تو عدلیہ کی آزادی کا خاتمہ ہوجائے گا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکے اختیارات کا کیس سماعت …
![]()









