Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پرعمران ذرا بھی پریشان نہیں: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے، میں نے بانی …

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پرعمران ذرا بھی پریشان نہیں: شیخ رشید Read More »

Loading

دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے: عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی چیئرمین کی آرمی چیف سے ملاقات پر بیرسٹر گوہر کو پیغام دیا ہےکہ  دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہاکہ مجھے بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور …

دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے: عرفان صدیقی کا پی ٹی آئی کو پیغام Read More »

Loading

انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل، واٹس ایپ سمیت تمام ایپس پوری طرح چل رہی ہیں: آئی ٹی وزیر

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا  فاطمہ کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے اور  واٹس ایپ سمیت تمام موبائلز ایپس پوری طرح چل رہی ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن شازیہ مری نے سوال کیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ …

انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل، واٹس ایپ سمیت تمام ایپس پوری طرح چل رہی ہیں: آئی ٹی وزیر Read More »

Loading

عمران خان نے کہا ہے جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا: وکیل بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وکیل رہنما فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں قانون اور آئین کی حکمرانی ہونی چاہیے اور جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا۔  190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے عمران خان …

عمران خان نے کہا ہے جتنا جیل میں رہنا پڑا رہوں گا: وکیل بانی پی ٹی آئی Read More »

Loading

کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی  اور اسٹیبلشمنٹ میں  دراڑ  پڑے اور  خلیج ہو۔   بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ساتھ آرمی چیف سے پشاور  میں  ملاقات ہوئی جو صرف امن و امان کے حوالے سے  …

کچھ لوگوں کی کوشش ہے پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑے: بیرسٹر گوہر Read More »

Loading

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے بعد القادر یونیورسٹی میرے پاس آ گئی ہے، وہاں کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا ملک کو نفرت نہیں اتحاد چاہیے، ملک کو انتشار نہیں امن چاہیے، میرا …

القادر یونیورسٹی میرے پاس آگئی ہے، اس کے بچوں کو بھی اسکالر شپ دوں گی: مریم نواز Read More »

Loading

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا سنادی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل …

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال کی سزا Read More »

Loading

ایگزیکٹو آرڈر سے معاملات حل ہو نہیں سکتے، امپائر صحیح ہونا چاہیے: عمر ایوب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اوو سے آگے جائے گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا ہمارے تحریری مطالبات …

ایگزیکٹو آرڈر سے معاملات حل ہو نہیں سکتے، امپائر صحیح ہونا چاہیے: عمر ایوب Read More »

Loading

پشاور: آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ: ذرائع

پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی کی جانب سے وفاق سے کےپی کو انسداد دہشتگردی کی مد میں ملے پیسوں کا ذکر کیا گیا، گورنر کے پی کی جانب سے این …

پشاور: آرمی چیف کی موجودگی میں گورنر اور وزیراعلیٰ کے پی میں تلخ جملوں کا تبادلہ: ذرائع Read More »

Loading

کرم سے بگن جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ حملہ، گاڑیاں واپس روانہ

پشاور: ضلع کُرم کےلیے ٹل کینٹ سے جانے والے امدادی قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔  پولیس کے مطابق ضلع کرم کے علاقے بگن جانے والے قافلے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔  پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع …

کرم سے بگن جانے والے تیسرے قافلے پر راکٹ حملہ، گاڑیاں واپس روانہ Read More »

Loading