آرمڈ فورسز عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی عدالتی فیصلےمیں نہیں لکھا کہ ملٹری کورٹ عدلیہ ہے: جج آئینی بینچ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا آرمڈ فورسز عدلیہ کا حصہ نہیں، کسی عدالتی فیصلےمیں نہیں لکھا کہ ملٹری کورٹ عدلیہ ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق انٹرا …
![]()









