مریم نواز نے بھتیجے زید حسین کی شادی پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پوتے اور حسین نواز کے صاحبزادے زید حسین نواز کی بارات پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لباس توجہ کا مرکز بن گیا۔ سوشل میڈیا پر جہاں زید حسین کی بارات کی تصاویر وائرل ہوئیں وہیں مریم نواز کے لباس کے چرچے بھی عام رہے۔ زید حسین کی …
مریم نواز نے بھتیجے زید حسین کی شادی پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا؟ Read More »
![]()









