Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

صدر  مملکت آصف علی زرداری اور  وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدلا، قائد کے وژن، عزم …

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت Read More »

Loading

فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں، ان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات بے معنی رہیں گے: اسد قیصر

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی با اختیار  ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔   اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں …

فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں، ان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات بے معنی رہیں گے: اسد قیصر Read More »

Loading

عمران خان کی پی ٹی آئی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔  مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی …

عمران خان کی پی ٹی آئی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت Read More »

Loading

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

پشاور: پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔   پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔  تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کے باعث شہری خوراک و علاج …

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز Read More »

Loading

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈر پاس صرف 42 روز میں مکمل

اسلام آباد کے جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج انڈر پاس کا کام صرف 42 روز میں مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج انڈر پاس پر دن رات کام جاری رہا اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی نگرانی میں سی ڈی اے نے پروجیکٹ کو  وقت سے قبل …

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انڈر پاس صرف 42 روز میں مکمل Read More »

Loading

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور دونوں کمیٹیوں کے اراکین کا پہلا اجلاس گزشتہ روز اسپیکر چیمبر میں ہوا …

پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار نہیں، بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف Read More »

Loading

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات میں رکھے گئے مطالبات بتا دیے

پشاور: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات میں 3 پوائنٹس رکھے ہیں۔  پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا اختیارات کا جس طرح غلط استعمال کیا جا رہا ہے یہ تاریخ کا حصہ بن رہا ہے، …

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات میں رکھے گئے مطالبات بتا دیے Read More »

Loading

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد، عمران، اور فواد کی فوٹیجز فراہمی کی درخواستیں مسترد

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سابق ایم این اے بلال احمد پر ان کے پلیڈر کے ذریعے فرد جرم عائد کی جبکہ مقدمے میں نامزد …

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: ایک اور ملزم پر فرد جرم عائد، عمران، اور فواد کی فوٹیجز فراہمی کی درخواستیں مسترد Read More »

Loading

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ہم پر جو پابندیاں لگائی گئی ہیں ان کا کوئی جواز نہیں اور پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چند دن پہلے خوارج کے حملے …

امریکی پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، جوہری پروگرام پر سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیراعظم Read More »

Loading

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا، احتساب عدالت

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا۔  احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا نے وکلا کو آگاہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈریفرنس کا فیصلہ اب 6 جنوری کو …

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا، احتساب عدالت Read More »

Loading