دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئی
پشاور: پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہےکہ مذاکرات میں حکومت کی سنجیدگی دیکھیں گے اور ایک دن میں مذاکرات کا نتیجہ نہیں نکل سکتا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہورہا ہے، پہلا مرحلہ ملک کے حالات …
![]()









