Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وزیر پیٹرولیم کا قیمتوں میں کمی کیلئے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر  برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ابتدائی طور پر پرائس کیپ کے ساتھ آئل سیکٹر کو ڈی ریگو لیٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں مسابقت کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مارکیٹ شیئر حاصل …

وزیر پیٹرولیم کا قیمتوں میں کمی کیلئے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان Read More »

Loading

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور حریف جماعتوں کی کوئی انتخابی عذرداری تاحال قبول نہیں ہوئی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کسی ایک بھی امیدوار یا اس کی بڑی حریف جماعتوں میں سے کسی بھی ایک نے 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی بشمول فارم 47 کے تنازع کے حوالے سے درخواست ابھی تک انتخابی ٹریبونل نے قبول نہیں کی۔ مجموعی طور پر 371 انتخابی عذرداریاں دائر ہوئی …

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور حریف جماعتوں کی کوئی انتخابی عذرداری تاحال قبول نہیں ہوئی Read More »

Loading

اسد قیصر نے بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید کردی

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بیک ڈور مذاکرات کی باتوں کی تردید کردی۔  اسد قیصر نے کہا کہ حکومت کو مذاکرات کا موقع دیا تھا لیکن انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی، ابھی وفاقی حکومت کے ساتھ کوئی بات نہیں ہورہی۔  انہوں نے کہا کہ بیک ڈور باتیں …

اسد قیصر نے بیک ڈور چینل سے مذاکرات کی تردید کردی Read More »

Loading

پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل، شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں ماری گئیں

بلوچستان میں بارکھان کی تحصیل رکھنی میں مسلح افراد نے شناختی کارڈ دیکھ کر 7 مسافروں کو  بس سے اتارا اور  قتل کر دیا۔ واقعہ رکھنی کو ڈیرا غازی خان سے ملانے والی شاہراہ پر پیش آیا۔ جہاں 10 سے 12 دہشت گردوں نے کوئٹہ سے فیصل آباد جانے والی مسافر بس کو روک کر …

پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل، شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں ماری گئیں Read More »

Loading

سرحد پار سے دہشتگردی، پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل

پاکستان نے افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشتگردی پر ایک بار پھر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک …

سرحد پار سے دہشتگردی، پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے تعاون کی اپیل Read More »

Loading

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت میں جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا۔  سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں …

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاکہ سویلینزکا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا: جج آئینی بینچ Read More »

Loading

بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت نے بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات کے حل کے لیے وزیر اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور رکن قومی اسمبلی ملک شاہ گورگیج کی کوئٹہ میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سرفراز بگٹی کو مرکزی قیادت کا پیغام دیا …

بلوچستان حکومت میں سیاسی اختلافات، پی پی قیادت نے وزیراعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا Read More »

Loading

ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی معترف

آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جورجیوا نے پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی تعریف کی ہے۔  سعودی عرب کے شہر العُلا میں ایک کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ پاکستانی حکومت معاشی ترقی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ قرض اور جی ڈی پی کا تناسب …

ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی معترف Read More »

Loading

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے بیک چینل مذاکرات کی کوششیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ایک مرتبہ پھر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ پس پردہ بات چیت کی خواہاں ہے اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اس کوشش میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایک باخبر ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ گنڈا پور بات چیت کی …

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ سے بیک چینل مذاکرات کی کوششیں Read More »

Loading

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کے دوران تفتیش انکشافات

کراچی:  مصطفیٰ قتل کیس کے دوسرے ملزم شیراز سے متعلق تفتیشی رپورٹ حاصل کرلی۔ تفتیشی رپورٹ کے مطابق ملزم شیراز اور ارمغان بچپن کےدوست ہیں اور اسکول میں ساتھ پڑھتے تھے، اسکول کے بعد اب ڈیڑھ سال قبل ارمغان سے شیراز کی دوبارہ دوستی ہوئی،  ارمغان کے بنگلے پر شیر کے 3 بچے بھی موجود …

مصطفیٰ کو اسی کی گاڑی میں بلوچستان لیجاکر جلایا: ملزم شیراز کے دوران تفتیش انکشافات Read More »

Loading