Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

صدر زرداری کی یو اے ای کے کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی بحالی میں تیزی آ رہی ہے، پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول ہے، متحدہ عرب امارات کے کاروباری اداروں کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب …

صدر زرداری کی یو اے ای کے کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت Read More »

Loading

یونان کشتی حادثہ: لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے

یونان کے ساحل پر  کشتیاں الٹنے کے واقعے  میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوانوں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹوں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر  بھیجا تھا۔ خیال رہے کہ چند روز قبل  یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس …

یونان کشتی حادثہ: لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے Read More »

Loading

فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، فوج کیساتھ کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

اسلام آباد : جیل میں قید تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوج اور اس کی اعلیٰ قیادت معاملے میں درجہ حرارت میں کمی لائیں۔  فواد چوہدری نے پیر کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، اپنی اس ملاقات کے حوالے سے فواد چوہدری کا …

فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات، فوج کیساتھ کشیدگی کم کرنے کا مشورہ Read More »

Loading

مذاکرات کیلئے میرا دفتر اور گھر حاضر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت اور اپوزیشن کو پیشکش

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور  اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔   اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کےلیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔  انہوں نے کہا کہ …

مذاکرات کیلئے میرا دفتر اور گھر حاضر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی کی حکومت اور اپوزیشن کو پیشکش Read More »

Loading

عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اوربشریٰ بی بی کےخلاف ایک مقدمے میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ سماعت …

عمران خان کو 6 اور بشریٰ بی بی کو ایک مقدمے میں ملنے والی ضمانت میں توسیع Read More »

Loading

بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےکہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ مجھےگزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سےملاقات نہیں کرنے دی گئی، مجھے کہا گیا کہ آپ کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔  …

بانی پی ٹی آئی جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی: علی امین گنڈاپور Read More »

Loading

شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل کے روز سنایا۔ عدالت نے شہباز شریف کے …

شہباز شریف کا عمران خان کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ناقابل سماعت قرار Read More »

Loading

قومی اسمبلی: رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر …

قومی اسمبلی: رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ Read More »

Loading

مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، بات نہ مانی گئی تو فیصلہ میدان میں ہوگا: فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  مدارس بل اب ایکٹ بن چکا ہے  اب ہم کوئی ترمیم قبول نہیں کریں گے اور یہ بات نہ مانی گئی تو پھر ایوان کی بجائے میدان میں فیصلہ ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے …

مدارس بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، بات نہ مانی گئی تو فیصلہ میدان میں ہوگا: فضل الرحمان Read More »

Loading

سول نافرمانی کا معاملہ اب تک واضح نہیں، جب کلیئر ہدایات آئیں گی تو دیکھیں گے: علی گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ہے، ان کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس پر من و عن عمل کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا …

سول نافرمانی کا معاملہ اب تک واضح نہیں، جب کلیئر ہدایات آئیں گی تو دیکھیں گے: علی گنڈا پور Read More »

Loading