عمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظورہونے کے بعد رہا
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب اور راجہ بشارت کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے دونوں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عمر ایوب …
عمر ایوب اور راجہ بشارت ضمانت منظورہونے کے بعد رہا Read More »
![]()









