Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ وائی فائی ہو یا موبائل ڈیٹا سروس، صارفین کے …

کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات Read More »

Loading

گورنر راج لگانے کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے اقدام پر مجبور کیا جارہا ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں مگر ہمیں مجبور کیا جارہا ہے، ہم سیاسی حکومت ہیں ایسا اقدام نہیں کرنا چاہتے …

گورنر راج لگانے کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ ہے: طلال چوہدری Read More »

Loading

پی ٹی آئی جس شخص کا کہہ رہی ہے کہ کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم کر رکھا ہے اور اب لاشوں کی سیاست کی جا رہی ہے۔  وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا …

پی ٹی آئی جس شخص کا کہہ رہی ہے کہ کنٹینر پر نماز پڑھ رہا تھا وہ ٹک ٹاک بنا رہا تھا: عطا تارڑ Read More »

Loading

مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتوں کی مخالفت کردی

رحیم یار خان: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی حمایت نہیں کرتے یہ جمہوریت کے منافی ہے۔ رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کوئی حکومت نہیں، دونوں صوبوں میں افرا …

مولانا فضل الرحمان نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی باتوں کی مخالفت کردی Read More »

Loading

صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور کر لی۔ دو روز قبل اسلام آباد سے گرفتار ہونے والے صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مطیع اللہ جان کو اے ٹی سی جج طاہر عباس سپرا کے روبرو پیش کیا گیا۔ دوران سماعت جج …

صحافی مطیع اللہ جان کی ضمانت منظور Read More »

Loading

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ارکان صوبائی اور قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس …

تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ Read More »

Loading

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان قصوروار ہیں، عدالت نے ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اے ٹی سی جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے تحریری فیصلے میں کہا گیا …

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان قصوروار ہیں، عدالت نے ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا Read More »

Loading

جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو آرمی چیف ان کی مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی والے ذاتی و …

جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے: خواجہ آصف Read More »

Loading

پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیں گے 26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا ہوا تھا۔   رؤف حسن نے کہا کہ جو کچھ اسلام آباد میں ہوا وہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور …

پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن Read More »

Loading

صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل کر دیا۔ مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کی۔ صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد عدالت میں پیش ہوئے …

صحافی مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ معطل Read More »

Loading