وزیراعظم کا مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر پہنچنے پر اظہار اطمینان
وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دسمبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پر آنا خوش آئند ہے، میکرو اکنامک استحکام حاصل کرلیا ہے لیکن یہ صرف آغاز ہے، ہم نے …
وزیراعظم کا مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین شرح پر پہنچنے پر اظہار اطمینان Read More »
![]()









