9 مئی کو لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ تھا، کیا ان واقعات میں کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ عدالت
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت میں آئینی بینچ نے سوال کیا کہ 9 مئی کو لوگوں کا کو کمانڈر ہاؤس میں جانا سکیورٹی بریچ ہے، کیا اس دوران کوئی مزاحمت کی گئی؟ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے …
![]()









