لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ کم نہ کرسکا، فضائی آلودگی کا گزشتہ برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، حد نگاہ صفر
لاہور میں گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا اور فضائی آلودگی کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں لگنے والے 11 علاقوں کے گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکے، شہر میں فضائی آلودگی کا گزشتہ سالوں …
![]()









