پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ان باتوں تک پہنچا جا سکتا ہے جس میں سب کیلئے آسانی ہو: رانا ثنا
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات میں ان باتوں تک پہنچا جاسکتا ہے جس میں دونوں فریقین کے لیے آسانی ہو۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاست میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن ریاستی مفادات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے، نہ انھوں …
![]()









