Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو لائی جا رہی …

ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف Read More »

Loading

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق آرمی چیف اور سعودی وزیر سرمایہ کاری کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا جب …

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی ملاقات Read More »

Loading

معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آ گئے ہیں۔ پاک سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پچھلے 14 مہینے میں ہم میکرو اکنامک پر کام کر رہے تھے، آج ہم ہمارے میکرو اکنامک انڈیکٹر …

معاشی محاذ پر ہم بہتر پوزیشن میں آگئے ہیں: وزیر خزانہ Read More »

Loading

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا۔ ورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخینہ 2.8 فیصد ہے جبکہ رواں …

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا، ورلڈ بینک Read More »

Loading

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم، پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے: سعوی وزیر سرمایہ کاری

سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری انجنینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان لازوال تعلقات ہیں اور ہمیں پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے۔ اسلام آباد میں پاک سعودی عرب بزنس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری انجنینئر خالد بن …

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم، پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے: سعوی وزیر سرمایہ کاری Read More »

Loading

پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی نمائندہ ایشتر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں اور نئے قرض پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کے لیے مضبوط پالیسیوں کی ضرورت ہے۔ ایس ڈی پی آئی کے زیر انتظام تقریب سے خطاب میں ایشتر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف …

پاکستان نے پالیسیوں میں غلطیاں کیں، نئے پروگرام پر کامیاب عملدرآمد کیلئے مضبوط پالیسیاں ناگزیر ہیں: نمائندہ آئی ایم ایف Read More »

Loading

پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

پاکستان بار کونسل کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں گئیں۔ حکومت کو بھجوائی گئی تجاویز میں چیف جسٹس اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیلیے تین تین سینیئر ججوں کے ناموں پر غور کرنے، وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کا تقرر تین سال اور …

پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں Read More »

Loading

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے دوران استعمال کی گئی خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کی مشینری، ریسکیو کی گاڑیوں اور عملے کے اہلکاروں کو اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے …

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا Read More »

Loading

جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰ

جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ ان کی جماعت نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  کامران مرتضیٰ نے کہا کہ کسی شخص کو آؤٹ کرنے یا اِن کرنے سے متعلق ترمیم لانا …

جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰ Read More »

Loading

’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے  خود کو   زہر دیے جانے سے  متعلق  خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت  کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کئی روز سے میری صحت کے حوالے سے  کئی خبریں زیر گردش ہیں، …

’بیماریوں کے باعث طبیعت خراب ہے‘، زہر دینے کی خبروں پر افضل شیر مروت کا ویڈیو بیان سامنے آگیا Read More »

Loading