پنجاب: پنشن رولز میں ترامیم منظور، ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن کٹے گی
لاہور: پنجاب حکومت نے پنشن رولز میں ترامیم کی منظوری دیدی جس کا اطلاق 2 دسمبر 2024 سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پنشن رولز میں ترامیم کی منظوری کے بعد ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں کٹوتی ہوگی۔ گزشتہ روز محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن …
پنجاب: پنشن رولز میں ترامیم منظور، ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن کٹے گی Read More »
![]()









