عمران خان کے ملٹری ٹرائل یا حراست کو لیکر وزارت دفاع کے پاس کوئی درخواست نہیں آئی: حکومتی وکیل کا عدالت میں مؤقف
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل روکنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ دوران سماعت جسٹس میاں گل …
![]()









