Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور کیا جارہا ہے۔  حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر فائلرز اور کم فائلرز کے خلاف سختی سے عملدرآمد کے اقدامات کرنے …

حکومت کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے پر غور Read More »

Loading

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری، پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار  پی ٹی آئی رہنماؤں کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔   پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور …

پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاری، پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار Read More »

Loading

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا، بانی پی ٹی آئی …

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیف Read More »

Loading

ججز ریٹائرمنٹ آئینی ترمیم، حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل، سینیٹ میں ووٹ کم پڑگئے

ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومت کو دو تہائی اکثریت ملتے ہی آئینی ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ کے ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے گا۔ ذریعے کا کہنا تھا کہ حکومت کے پاس اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافے کی …

ججز ریٹائرمنٹ آئینی ترمیم، حکومت کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل، سینیٹ میں ووٹ کم پڑگئے Read More »

Loading

منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیونے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں جس میں ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ان کے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی جیسی سخت تجاویز شامل ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک منی بجٹ کے ذریعے زبردست ٹیکسیشن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے …

منی بجٹ کی تیاریاں؛ ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد، گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے Read More »

Loading

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پاکستان بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرول 12 روپے لیٹر سستا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 12 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 8 …

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

Loading

عمران کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح جواب مانگ لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا ملٹری ٹرائل زیر غور ہونے یا نا ہونے سے متعلق وفاقی حکومت سے واضح جواب مانگ لیا۔  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست و ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی جہاں عمران خان …

عمران کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح جواب مانگ لیا Read More »

Loading

سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا۔ مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی نے سماعت …

سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور Read More »

Loading

علی امین گنڈا پور کے بال ایس ایچ او شکار پور نے کاٹے تھے: آغا سراج درانی

ممبر سندھ اسمبلی اور سابق اسپیکر آغا سراج درانی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد جلسے میں کی گئی تقریر پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آغا سراج درانی کا کہنا تھا یہ جو آپ لوگوں نے خیبر پختونخوا میں بٹھایا ہوا …

علی امین گنڈا پور کے بال ایس ایچ او شکار پور نے کاٹے تھے: آغا سراج درانی Read More »

Loading

پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن ایک بم کی شکل اختیار کر چکی ہے اسے ہر صورت روکنا ہو گا۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر خزانہ محمد اوررنگزیب نے کہاہے کہ پنشن اصلاحات پر جلد قانون سازی لائیں گے، زراعت کے شعبے کا معیشت میں بہت اہم …

پنشن ایک بم کی شکل اختیار کرچکی اسے روکنا ہوگا، وزیر خزانہ Read More »

Loading