عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا، حتمی امیدواروں کی فہرست سے باہر
پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب کے امیدواروں کی فہرست جاری ہو گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا نام شامل نہیں ہے۔ آکسفورد یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ روایتی …
![]()









