Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیا

کراچی: کارساز پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبہ آمنہ کے چاچا اور مرحوم عمران کے بھائی کا کہنا ہے کہ انہیں ملزمہ نتاشا کو بچانے کیلئے تاحال کوئی آفر نہیں کی گئی۔ کراچی کے علاقے کارساز پر چند روز قبل تیز رفتار گاڑی موٹر سائیکل سواروں کو روندتی ہوئی دوسری گاڑی سے …

کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی طرف سے کیا آفر ہوئی؟ جاں بحق آمنہ کے چچا نے بتادیا Read More »

Loading

علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے پارٹی میں اثر و رسوخ، بشریٰ بی بی سے تنازع اور جھوٹ کی بنیاد پر بیانیہ بنانے اور فروغ دینے سے متعلق چشم کشا حقائق سامنے آگئے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ رؤف …

علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافات Read More »

Loading

بانی پی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کو شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت سامنے لانے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انورایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے گڈ گورننس کمیٹی کو شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت سامنے لانے کی ہدایت کردی ہے۔ قاضی انور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے عاطف خان اور جنید اکبر کو …

بانی پی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کو شکیل خان سے متعلق تمام ثبوت سامنے لانے کی ہدایت Read More »

Loading

ان کا ارادہ ہی نہیں کہ عمران کو باہر نکالیں، علیمہ خان جلسہ ملتوی کرنے پر برس پڑیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں پر الزام لگایا ہےکہ  کسی کا ارادہ ہی نہیں کہ عمران خان کو جیل سے باہر نکالا جائے۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی بہن علیمہ خان کی ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ کسی پی ٹی …

ان کا ارادہ ہی نہیں کہ عمران کو باہر نکالیں، علیمہ خان جلسہ ملتوی کرنے پر برس پڑیں Read More »

Loading

کارساز واقعہ: خاتون نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

کارساز پر تین روز پہلے گاڑی کی ٹکر سے باپ اور بیٹی کی ہلاکت کے معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے، خاتون نتاشا کی جانب سے اسی روڈ پر پہلے ایک سفید رنگ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نتاشا نے اسی …

کارساز واقعہ: خاتون نتاشا کی اسی روڈ پر ایک اور گاڑی کو ٹکر مارنے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی Read More »

Loading

شیر افضل کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں، اسلام آباد پولیس کا گرفتاری سے انکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں سامنے آئیں۔ اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کی گرفتاری سے انکار کیا جب کہ شیر افضل مروت کے ایکس اکاؤنٹ سے اُن کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا۔ شیرافضل مروت کی اسلام آباد پولیس کے ساتھ …

شیر افضل کی گرفتاری سے متعلق متضاد خبریں، اسلام آباد پولیس کا گرفتاری سے انکار Read More »

Loading

بظاہر لگ رہا حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، جسٹس گل حسن کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے لاپتہ افراد کے کیس میں ریمارکس دیے کہ لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کر رہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشوانی کے 2 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو رہی ہے، جس …

بظاہر لگ رہا حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، جسٹس گل حسن کے کیس میں ریمارکس Read More »

Loading

اگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف  نے کہا ہےکہ  اگر ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹرائل ہوا  تو  اوپن ہوگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے  خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ  قوم کوپتا لگنا چاہیےکہ بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی واقعات …

اگر ملٹری کورٹ میں عمران خان کا ٹرائل ہوا تو اوپن ہوگا: وزیر دفاع Read More »

Loading

ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو پاکستان کےڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟  نوجوانان پاکستان سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھاکہ ‎عوام، حکومت اور فوج کے درمیان مضبوط رشتہ ہی پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے، ریاست کی …

ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے جو ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف Read More »

Loading

کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ بھی انٹرینٹ سست ہونے کی وجہ ہے: وزیر آئی ٹی

اسلام آباد: چیئرمین قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا کہ انٹرنیٹ کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ سسٹم کی وجہ سے بھی سست ہوا ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے امین الحق  نے کہا کہ انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ہم نے متعلقہ لوگوں کو بلایا تھا، …

کہیں نا کہیں فائر وال یا ویب مینجمنٹ بھی انٹرینٹ سست ہونے کی وجہ ہے: وزیر آئی ٹی Read More »

Loading