احتجاج کیلئے قیادت آگے آئے، گنڈاپور کے احتجاج سے صوبے میں گورنر راج کی راہ ہموار ہوسکتی ہے: شیر افضل
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں، …
![]()









