Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار، نام بھی سامنے آگئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران بھی فوجی تحویل میں ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تین ریٹائرڈ …

جنرل فیض کے کورٹ مارشل کے سلسلے میں 3 ریٹائرڈ افسران گرفتار، نام بھی سامنے آگئے Read More »

Loading

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 260 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کم کی …

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی Read More »

Loading

ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

آج ملک بھر میں پاکستان کا 78  واں یوم آزادی  انتہائی جوش و خروش اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہاہے ، دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی ترقی اور یکجہتی کی خصوصی دعاؤں سے ہوا، وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں …

ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے Read More »

Loading

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سست

پاکستان میں صارفین کو تاحال  انٹرنیٹ سروسز استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ مسلسل کم ہے اور خصوصاً ڈیٹا پر انٹرنیٹ سروسز خلل کا شکار ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا کامیاب تجربہ دوسری جانب رابطوں کا …

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز شدید متاثر، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فارمز بھی سست Read More »

Loading

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی  اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔  اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار کی کشمکش، سازشیں …

چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظم Read More »

Loading

41 دنوں میں حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو کسی کو ڈی چوک سے نہیں روک سکوں گا: حافظ نعیم

پشاور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ ہم کسی کے اشارے پر نہیں چلتے اس لیے  اگر 41 دنوں میں حکومت نے عوام کو ریلیف نہیں دیا تو کسی کو ڈی چوک سے نہیں روک سکوں گا۔ پشاور میں مہنگائی، بجلی بلوں اور ٹیکسز میں اضافے کے خلاف منعقدہ جلسے سےخطاب کرتے ہوئے …

41 دنوں میں حکومت نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو کسی کو ڈی چوک سے نہیں روک سکوں گا: حافظ نعیم Read More »

Loading

لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آج تک پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کا نہیں کہا لیکن مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا …

لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں: عمران خان Read More »

Loading

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع

پاک فوج نے انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید  کو فوجی تحویل میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت مناسب انضباطی کارروائی کا آغاز کیا …

لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کا عمل شروع Read More »

Loading

فیض حمید نے نواز اور شہباز کو پیغام بھجوائے مجھے آرمی چیف بنا دیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیغام بھجوائے کہ مجھے آرمی چیف بنا دیں۔  خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جنرل قمر جاید باجوہ کی ریٹائرمنٹ قریب پہنچی تو فیض حمید نے خود آرمی چیف بننے کے لیے آخری 24 گھنٹوں …

فیض حمید نے نواز اور شہباز کو پیغام بھجوائے مجھے آرمی چیف بنا دیں: خواجہ آصف Read More »

Loading

16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16اگست سے کمی کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے کمی ہوسکتی ہے اور ڈیزل 7 روپے 70 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 49 پیسے اور مٹی کے …

16 اگست سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان Read More »

Loading