Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے لاہور میں زمان پارک آپریشن کے دوران پیٹرول بم پھینکنے کا اعتراف کرلیا۔ اڈیالا جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ 9 مئی کے دن آپ کے لوگوں کے ہاتھوں میں پیٹرول بم دیکھے گئے۔ اس پر عمران خان نے …

ملک میں کچھ بڑا ہونیوالا، کوئی بات نہیں کرنا چاہتا تو میں بھی نہیں کروں گا: عمران خان Read More »

Loading

پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: پاکستانی دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے  ایڈوائزری جاری کردی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے  پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں موجود تمام پاکستانی شہری لبنان چھوڑ دیں، لبنان میں رہنے والے …

پاکستان نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی Read More »

Loading

ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

امریکی عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق آصف مرچنٹ پر اگست یا ستمبر میں نیویارک جا کر کرائے کے قاتل کے ساتھ مل کر قتل کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔ امریکی میڈیا کے …

ڈونلڈ ٹرمپ اوردیگرسیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کا الزام، پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد Read More »

Loading

’’اڈیالہ جیل‘‘ کے قیدی کی صدا

بانی تحریک انصاف عمران خان فوج سے مذاکرات چاہتے ہیں وہ مکمل طور پر یقین رکھتے ہیں کہ ان کی پارٹی کو اگر ریلیف مل سکتا ہے تو صرف وہیں سے۔ وہ 9مئی کا دفاع بھی اپنے انداز میں کرتے ہیں کبھی یہ کہا کرتے تھے کہ انہوں نے تو ’’پرامن‘‘ احتجاج کی کال دی …

’’اڈیالہ جیل‘‘ کے قیدی کی صدا Read More »

Loading

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کو 24 گھنٹے بھی نہ گزرے تھے کہ بھارتی تجزیہ کاروں اور میڈیا نے اسے سازش قرار دیکر ملبہ پاکستان، امریکا اور چین پر ڈال دیا۔ بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کے خاتمے نے بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی ہے، بھارت …

بنگلادیشی حکومت کے خاتمے کو ایک دن بھی نہ ہوا، بھارتی میڈیا نے ملبہ پاکستان پر ڈال دیا Read More »

Loading

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی عالمی مالیاتی ادارے کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے منظوری کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین، سعودی عرب اوریواے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانیاں حاصل کرلی ہیں …

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلی Read More »

Loading

انسداد دہشتگردی عدالت نے رؤف حسن کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔  اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں پراسیکیوٹر راجا نوید اور رؤف حسن کے وکیل علی بخاری …

انسداد دہشتگردی عدالت نے رؤف حسن کی ضمانت منظور کرلی Read More »

Loading

9 مئی پر فوج کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نہ آئےگی: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہا ہےکہ 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ  آئےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا کہ قانون ڈیجیٹل دہشت گردی کے خلاف …

9 مئی پر فوج کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نہ آئےگی: ترجمان پاک فوج Read More »

Loading

گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری، موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر

حکومت اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدے کے باوجود بلوچستان کے مختلف شہروں میں نہ دھرنے ختم ہو سکے، گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری ہے۔ دھرنے کے باعث اہم شاہراہوں سے رکاوٹیں بھی نہیں ہٹائی گئیں جبکہ راستے بند ہونے کے باعث کوئٹہ شہر میں پیٹرول …

گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا میرین ڈرائیو پر بدستور جاری، موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر Read More »

Loading

وزیراعلیٰ کے پی کا اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان

صوابی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ  اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں جلسہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اسلام آباد میں جلسے کے لیے …

وزیراعلیٰ کے پی کا اسلام آباد میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان Read More »

Loading