Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شور شرابے میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا جس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے انتخابات ایکٹ ترمیم بل پرکمیٹی کی رپورٹ پیش کردی۔ اس دوران الیکشن ایکٹ ترمیمی …

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج Read More »

Loading

بلوچستان: راستوں کی بندش کے باعث پیٹرول کی قلت، ایرانی پیٹرول 550 روپے لیٹر ملنے لگا

بلوچستان آنے والے راستوں کی بندش کے باعث کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔ کوئٹہ کے بیشتر پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، ایران سے مکران آنے والے راستے بند ہونے سے ایرانی پیٹرول کی سپلائی منقطع ہے جس سے ایرانی پیٹرول فروخت کرنے والے منی پمپس بند ہوگئے …

بلوچستان: راستوں کی بندش کے باعث پیٹرول کی قلت، ایرانی پیٹرول 550 روپے لیٹر ملنے لگا Read More »

Loading

ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کو ہڑپ کرنے کے واقعے کے خلاف آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، یوم استحصال کشمیر پر پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے دن کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب …

ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے Read More »

Loading

وزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوام کے غصے سے بچنا ہے تو عوامی مطالبات ماننا ہوں گے ورنہ دھرنا تحریک کہیں ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے۔  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں گورنر ہاؤس کے سامنے بیٹھے دھرنا مظاہرین سے خطاب …

وزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: حافظ نعیم Read More »

Loading

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا

اسلام آباد:سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف اعلیٰ سطح کی انکوائری کے نتائج کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چلا۔ رواں سال اپریل کے وسط میں میڈیا کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات کی تحقیقات کیلئے ایک میجر جنرل …

فیض حمید کیخلاف انکوائری کے نتائج کے بارے میں کچھ پتہ نہیں چلا Read More »

Loading

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا

اسلام آباد: عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے، پاکستان میں عالمی بینک کے تعاون سے 58 منصوبوں پر کام جاری ہے، ان منصوبوں کی مجموعی …

عالمی بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب ڈالر سے زائد قرض دے گا Read More »

Loading

پہلے بندہ اٹھانے کیلئے ایس ایچ او کو کہا جاتا تھا، اب حکومت پالیسی کے مطابق کرتی ہے: جسٹس میاں گل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے مغوی بھائی کو بازیاب کروا کر 6 اگست تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔  اسلام آباد کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ڈاکٹر شہباز گِل کے لاپتہ بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار …

پہلے بندہ اٹھانے کیلئے ایس ایچ او کو کہا جاتا تھا، اب حکومت پالیسی کے مطابق کرتی ہے: جسٹس میاں گل Read More »

Loading

القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطورفرنٹ پرسن کام کیا: تفتیشی افسر کا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈاسکینڈل ریفرنس میں تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹرمیاں عمرندیم کا عدالت میں ریکارڈ کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔ تفتیشی افسر ڈپٹی ڈائریکٹر نیب میاں عمر ندیم نے 30جولائی کو احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرایا تھا۔ تفتیشی افسر …

القادرٹرسٹ پراپرٹی میں فرح نے عمران اور بشریٰ بی بی کے بطورفرنٹ پرسن کام کیا: تفتیشی افسر کا بیان Read More »

Loading

حکومت پنجاب کاجماعت اسلامی کےگرفتا ر رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنےکا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے جماعت اسلامی کے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  ذرائع محکمہ داخلہ کا بتانا ہے کہ جماعت اسلامی کے مقامی رہنماؤں اور ورکرز کی رہائی کا فیصلہ وفاقی حکومت کی سفارش پرکیاگیا۔  ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق جماعت اسلامی کے گرفتار  رہنماؤں اور کارکنوں کو آج رہا کر …

حکومت پنجاب کاجماعت اسلامی کےگرفتا ر رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرنےکا فیصلہ Read More »

Loading

اپوزیشن اتحاد کا نواز اور آصف زرداری سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان

اپوزیشن کے اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومتی اتحاد سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کی قیادت میں اپوزیشن اتحادجلد حکومتی اتحادیوں سے رابطہ کرے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی سےباضابطہ رابطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

اپوزیشن اتحاد کا نواز اور آصف زرداری سے مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے رابطوں کا امکان Read More »

Loading