Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف

دہشتگردی پر اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ جاری میں پاکستان کے اندر دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ یواین رپورٹ کے مطابق پاکستان کو فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) اور افغانستان میں پناہ لیے دیگر عسکریت پسندوں سے خطرہ ہے جبکہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) نے پاکستان میں اپنے حملے …

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں پاکستان میں دہشتگردی کے خطرات میں اضافے کا انکشاف Read More »

Loading

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی، اب ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن اور کابینہ زیادہ مدت کیلئے دفعہ 144 لگا سکے گی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں گلوکارہ تصور خانم کی رہائش کیلئے درخواست اور پنجاب ریونیو …

پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری کے تحت دفعہ 144 میں ترامیم کی منظوری دیدی Read More »

Loading

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہیں فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا، برف پگھلنے یا بیک ڈور مذاکرات پر ڈی جی آئی ایس پی آر بات کرسکتے ہیں۔  عطا تارڑ نے کہا کہ یو ٹرنز کے …

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کا کوئی امکان نظر نہیں آتا: وفاقی وزیر اطلاعات Read More »

Loading

اگر کسی مدرسے میں ریاست دشمن چھپے ہیں تو ہم کارروائی کیلئے تیار ہیں: علما

مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما کا کہنا ہے کہ اس اعلان پر تمام مکاتب فکر کے علما کا اتفاق ہے کہ اگر کسی مدرسے میں کوئی ریاست دشمن چھپے ہوئے ہیں تو ہم ان کے خلاف کارروائی کیلئے تیار ہیں۔ کراچی میں  اتحاد تنظیمات المدارس کے عمائدین، مفتی منیب الرحمان اور علامہ …

اگر کسی مدرسے میں ریاست دشمن چھپے ہیں تو ہم کارروائی کیلئے تیار ہیں: علما Read More »

Loading

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جماعت اسلامی کا حکومت سے مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 3 بجے ہوگا۔ دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کا بل ادا کرنا اب …

جماعت اسلامی کا دھرنا چھٹے روز میں داخل، آج سے کراچی میں دھرنے کا اعلان Read More »

Loading

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما  لطیف کھوسہ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو بدنیتی پر مبنی بل قرار دے دیا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 ترمیمی بل پیش  کیا گیا جسے اسپیکر نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ اس بل سے متعلق  پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا …

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کسی صورت قائمہ کمیٹی سے پاس نہیں ہونے دینگے: لطیف کھوسہ Read More »

Loading

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

لاہور: ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے والے گینگ کے  ماسٹر مائنڈ حسن شاہ کو ساتھی سمیت گرفتار  کرلیا گیا۔  پولیس کے مطابق ملزم حسن شاہ اور ساتھی رفیق کو پشاور سے گرفتار کیا گیا اور ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔  پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم خواتین سمیت …

خلیل الرحمان قمر کو لوٹنے والے گینگ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار Read More »

Loading

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت نے عدالتی حکم کے باوجود پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ نہ کرنے پرتوہینِ عدالت کی درخواست پر …

پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے کی درخواست سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری Read More »

Loading

الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے

سلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ارکان الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیش کے باوجود اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے۔ قومی اسمبلی میں اس حوالے سے آج قانونی مسودہ پیش کر دیا جائے گا، مبصرین اسے پہلا آئینی بم شیل قرار دے رہے ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس میں خصوصی حفاظتی بندوبست،حکومتی ارکان اسمبلی کو اجلاس کے …

الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گے Read More »

Loading

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی اور  آئی پی پیز کے معاہدوں کے خلاف ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ راولپنڈی میں دھرنا مظاہرین سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ گورنر ہاؤس کراچی کے باہر دھرنا شروع ہو رہا ہے، پہلے مرحلے میں کراچی پھر لاہور اور ملتان …

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں دھرنے شروع کرنے کا اعلان Read More »

Loading